وسائل کا مرکز

وسائل کا مرکز آپکے مجازی قانون اور سرگرمیوں کی لائبریری ہے۔
اس میں بہت مفید معلومات شامل ہیں جن کا ہمیشہ آپ کے پاس ہونا بہت بہتر ہے۔ آنے والے مہینوں میں ہم اس جزو میں اضافے کرتے رہیں گے، آپ گاہے بہ گاہے اس پر نظر رکھیں۔

جنسی ہراسانی کے قوانین
اس جزو میں ان قوانین کے خاکے شامل ہیں جو جنسی ہراسانی، ان کو رپورٹ کرنے کے طریقہ کار اور ان پر ممکنہ سزاؤں سے تعلق رکھتے ہیں۔
صنفی بنیاد پر تشدد
یہ جزو صنفی بنیاد پر ہونے والے تشدد سے براہِ راست تعلق رکھنے والے قوانین اور ان میں ترامیم کے خاکوں پر مبنی ہے۔
شادی اور طلاق کے قوانین
اس جزو میں خواتین اور لڑکیوں کے ازدواجی مسائل کیساتھ نبرد آزما ہونے والے ، ان کے حقوق سے  متعلق قوانین اور ان میں ترامیم کے خاکے شامل ہیں۔
انسدادِ گھریلو تشدد کے قوانین
ہ جزو ان قوانین اور ترامیم کے خاکوں کو شامل کرتا ہے جو پاکستان بھر میں خانگی تشدد کی ممانعت کے طریقوں سے براہِ راست تعلق رکھتے ہیں۔
خواتین کے حقوق
یہ جزو ان قوانین کے خاکوں پر مبنی ہے جو خواتین کے حقوق کے دیگر پہلوؤں سے تعلق رکھتے ہیں جیسا کہ جائیداد اور وراثت کے قوانین۔
کتابت و اشاعت
عام نیٹ صارفین ، طلباء، صحافی، اور حقوق پر سرگرم کارکنان کیلئے ہمارا انٹرنیٹ کئی وسائل کی اشاعت کرتا ہے۔ خود کو اور باقی لوگوں کو تربیت دینے کیلئے اس جزو کا استعمال کریں۔
ایف-آئی-اے کو رپورٹ کریں
یہ جزو ان خاکوں پر مشتمل ہے کہ آپ کیسے آن لائن ہراساں ہونے کی شکایت پاکستان کی  فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف-آئی-اے) کو درج کروا سکتے ہیں۔