Use of Social Media Applications in Home-based Businesses

By Diya Rehman


If we teach our daughters the proper usage of technology, they will be able to earn independently by using their skills at home.
Their skills can be the first step towards their self-sufficiency through social media. Mrs Sumera Zabit Khan is also one of the housewives, who has not only made her passion, her livelihood by using technology but is also helping many girls to stand on their own feet.


ٹیکنالوجی کا درست استعمال اگر ہم اپنی بچیوں کو سیکھا دیں تو وہ گھر بیٹھے اپنے ہنر کو استعمال میں لا کے اپنے پیروں پہ کھڑی ہو سکتی ہیں۔ اُنکا ہنر سوشل میڈیا کے زریعے اُنکی خود کفالت کی جانب پہلا قدم ہو سکتا ہے ۔ سمیرا ضابط خان بھی ایک ایسی ہی گھریلو خاتون ہیں جنہوں نے اپنے شوق کو ٹیکنالوجی کی مدد سے نا صرف اپنا زریع معاش بنایا بلکہ بہت سی بچیوں کو اپنے پیروں پہ کھڑا ہونے میں اُنکی مدد بھی کر رہی ہیں